حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ.
حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. فضل الحسن B. وصی احمد C. امانت علی D. محمد حسین ✅ The correct answer is option فضل الحسن.
کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 27500 B. 28250 C. 29115 D. 29756 ✅ The correct answer is option 28250.
حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ______؟ October 9, 2025 by Admin A. 10 سال B. 12 سال C. 5 سال D. 15 سال ✅ The correct answer is option 12 سال.
حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. دو دن بعد B. تین دن بعد C. سات دن بعد D. ان میں سے کوئ نہیں ✅ The correct answer is option تین دن بعد.
حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟ October 9, 2025 by Admin A. پچانوے بدری صحابہؓ B. ستانوے بدری صحابہؓ C. آٹھانوے بدری صحابہؓ D. ننانوے بدری صحابہؓ ✅ The correct answer is option ننانوے بدری صحابہؓ.
وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ.
وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟ October 9, 2025 by Admin A. تین ہزار درہم B. چار ہزار درہم C. دو ہزار درہم D. ایک ہزار درہم ✅ The correct answer is option چار ہزار درہم.
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. عقاب B. مرخور C. اونٹ D. چیتا ✅ The correct answer is option اونٹ.
امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.