حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عثمانؓ B. حضرت عائشہ ؓ C. حضرت امیر معاویہؓ D. ؓحضرت علی ✅ The correct answer is option حضرت امیر معاویہؓ.
جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر ابن العوام ؓ B. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ C. حضرت ابو دجانہؓ D. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن مسعودؓ.
حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تلوار بنائی B. ہتھوڑا بنایا C. سوئی بنائی D. چھری بنائی ✅ The correct answer is option چھری بنائی.
الجبرا کے بانی کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. جابر بن حیان B. عمر خیام C. موسیٰ الخوارزمی D. فرانسوا وییٹ ✅ The correct answer is option موسیٰ الخوارزمی.
حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. بیس اوراق میں B. اکیس اوراق میں C. بائیس اوراق میں D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option اکیس اوراق میں.
حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو طالب B. حضرت عبدلمطلب C. حضرت حمزا D. عبد مناف ✅ The correct answer is option حضرت ابو طالب.
انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 10 B. 30 C. 60 D. 90 ✅ The correct answer is option 60.
عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے October 9, 2025 by Admin A. بدوى B. حضروى C. يمنى D. شامی ✅ The correct answer is option بدوى.
یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ C. حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.
شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. 1 B. 3 C. 5 D. 7 ✅ The correct answer is option 5.