حضرت یوسف علیہ السلام نے گیارہ ستارے اور سورج و چاند کا خواب کس شب کو دیکھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. پیر کے دن B. بدھ کے دن C. جمعرات کے دن D. جمعہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک سو پچاس B. ایک سو چالیس C. ایک سو ستّر D. ایک سو ساٹھ ✅ The correct answer is option ایک سو ساٹھ.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت میکائیل علیہ السلام B. حضرت جبرائیل علیہ السلام C. حضرت عزرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت میکائیل علیہ السلام.
پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تین بادشاہوں نے B. چار بادشاہوں نے C. پانچ بادشاہوں نے D. آٹھ بادشاہوں نے ✅ The correct answer is option چار بادشاہوں نے.
مرزاغالب نے اسد تخلص ترک کر کے غالب تخلص اپنایا October 9, 2025 by Admin A. 1812 B. 1819 C. 1712 D. 1813 ✅ The correct answer is option 1712.
اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. کیوی B. چمگادڑ C. شترمرغ D. کوئل ✅ The correct answer is option چمگادڑ.
بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عبدالرحٰمن بن عوف رضی اللہ عنہ B. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ D. حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ.
انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 25فیصد B. 35فیصد C. 65فیصد D. 70فیصد ✅ The correct answer is option 65فیصد.
جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس B. چالیس C. پینتالیس D. پچس ✅ The correct answer is option چالیس.
تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.