مصر کا آخری بادشاہ کون تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. شاہ فاروق B. رضا شاہ پہلوی C. سلیم شاہ D. فواد شاہ ✅ The correct answer is option شاہ فاروق.
حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. ستر ہزار B. پانچ لاکھ C. سات لاکھ D. ستر لاکھ ✅ The correct answer is option سات لاکھ.
کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت اسماعیل علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت سلمان علیہ السلام D. حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت ابراہیم علیہ السلام .
امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. عتیق بن عائذ B. مسافح بن صفوان C. مسعود بن عمرو ثقفی D. ابودرہم بن عبدالعزی ✅ The correct answer is option عتیق بن عائذ.
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. مسعود بن عمرو ثقفی B. ابودرہم بن عبدالعزی C. سلام بن شکم D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option سلام بن شکم.
اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت نوفل بن حارث ؓ B. حضرت فضل ابن عباس ؓ C. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ D. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ ✅ The correct answer is option حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ.
معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی B. حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم C. حضرت صبیحؓ D. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی ✅ The correct answer is option حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی.
تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن کون سا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. جمعرات کا دن B. جمعہ کا دن C. پیر کا دن D. اتوار کا دن ✅ The correct answer is option جمعہ کا دن.
اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ ✅ The correct answer is option حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ.
امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. مسافح بن صفوان B. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.