سب سے پہلے سورج کون سے دن طلوع ہوا ؟ October 9, 2025 by Admin A. جمعرات کے دن B. جمعہ کے دن C. ہفتہ کے دن D. پیر کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. اٹلی B. برطانیہ C. امریکہ D. چین ✅ The correct answer is option چین.
عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟ October 9, 2025 by Admin A. ابو طالب بن عبدالمطلب B. حارث بن عبدالمطلب C. عباس ؓ بن عبداللہ المطلب D. زبیر ؓ بن عبدالمطلب ✅ The correct answer is option زبیر ؓ بن عبدالمطلب.
ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟ October 9, 2025 by Admin A. اسی مرد اور اکیس عورتیں B. اکیاسی مرد اور بیس عورتیں C. بیاسی مرد اور بیس عورتیں D. ستر مرد اور بیالیس عورتیں ✅ The correct answer is option بیاسی مرد اور بیس عورتیں.
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک دن کی مسافت B. تین دن کی مسافت C. سات دن کی مسافت D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تین دن کی مسافت .
ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. گیارہ B. بارہ C. پندرہ D. سترا ✅ The correct answer is option گیارہ.
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 796096مربع کلو میٹر B. 987512مربع کلو میٹر C. 459876مربع کلو میٹر D. 1569096مربع کلو میٹر ✅ The correct answer is option 796096مربع کلو میٹر.
پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 556 B. 558 C. 580 D. 660 ✅ The correct answer is option 558.
ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. ہیپییٹائٹس اے B. ہیپاٹائٹس بی C. ٹی بی D. ایڈز ✅ The correct answer is option ایڈز.
اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت اسماعیل علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت سلمان علیہ السلام D. حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت ابراہیم علیہ السلام .