انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 10منٹ B. 30منٹ C. 45منٹ D. 60منٹ ✅ The correct answer is option 30منٹ.
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. جنگ حنین B. جنگ صفین C. جنگ موتہ D. جنگ جمل ✅ The correct answer is option جنگ جمل.
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت لوط علیہ السلام B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت سليمان عليه السلام D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت لوط علیہ السلام.
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟ October 9, 2025 by Admin A. سبز B. سرخ C. سفید D. کالا ✅ The correct answer is option سفید.
حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. اکتیس برس اور 5 ماہ B. چونتیس برس اور 9 ماہ C. تینتیس بر اور 7 ماہ D. بتیس برس اور 6 ماہ ✅ The correct answer is option بتیس برس اور 6 ماہ.
قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 78 B. 80 C. 86 D. 90 ✅ The correct answer is option 86.
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سائیں محمد افضل B. محمد غم خا C. فتح محمد D. سید احمد شاہ ✅ The correct answer is option سید احمد شاہ.
ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. تھامس ناسٹ B. بوب کلمپیٹ C. ویلس کیریر D. والٹ ڈزنی ✅ The correct answer is option ویلس کیریر.
کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت خدیجہؓ B. حضرت سودہؓ C. حضرت ماریہؓ D. حضرت عائشہؓ ✅ The correct answer is option حضرت عائشہؓ.
حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر اونٹنی کے قتل کے کتنے دن بعد عذاب آیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. دو دن بعد B. تین دن بعد C. چار دن بعد D. پانچ دن بعد ✅ The correct answer is option تین دن بعد.