اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. اکبر B. جرأت C. غالب D. فیض ✅ The correct answer is option جرأت.
حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں __________؟ October 9, 2025 by Admin A. اسماء B. ام عمارہ C. سلافہ بنت اہزا D. صفیہ ✅ The correct answer is option Rashid Mehmood.
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟ October 9, 2025 by Admin A. 60 دن تک B. 70 دن تک C. 40 دن تک D. 07 دن تک ✅ The correct answer is option 70 دن تک.
لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 5 دفعہ B. 9 دفعہ C. 7 دفعہ D. 3 دفعہ ✅ The correct answer is option 7 دفعہ.
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟ October 9, 2025 by Admin A. طائف B. حبشہ C. مدینہ D. مک ✅ The correct answer is option مدینہ.
اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حارثہ بن زید انصاریؓ B. حضرت حارثہ بن نعیم ؓ C. حضرت نعمان بن ابو خزمہؓ D. حضرت حارثہ بن نعمان ؓ ✅ The correct answer is option حضرت حارثہ بن نعمان ؓ.
سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. ولنگٹن B. سٹاک ہوم C. اوسلو D. کھٹمنڈو ✅ The correct answer is option سٹاک ہوم.
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟ October 9, 2025 by Admin A. 9 B. 10 C. 11 D. 12 ✅ The correct answer is option 10.
دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. یورپ B. شمالی امریکہ C. افریکہ D. جنوبی امریکہ ✅ The correct answer is option یورپ.