71. نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1903 B. 1905 C. 1907 D. 1909 ✅ The correct answer is option 1907.
72. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟ October 9, 2025 by Admin A. ستر زخم B. پچھتر زخم C. اسی زخم D. بیاسی زخم ✅ The correct answer is option پچھتر زخم.
73. کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں October 9, 2025 by Admin A. محاورہ ہے B. روز مرہ ہے C. محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی D. 0 ✅ The correct answer is option محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی.
74. سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟ October 9, 2025 by Admin A. نواب زادہ لیاقت علی خان B. قائداعظم محمد علی جناح C. علامہ اقبال D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option علامہ اقبال.
75. حج کس ہجری میں فرض ہوا؟ October 9, 2025 by Admin A. 8 B. 9 C. 10 D. 11 ✅ The correct answer is option 9.
76. غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟ October 9, 2025 by Admin A. 1 B. 2 C. 3 D. 4 ✅ The correct answer is option 2.
77. قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. عمارہ بن ولید B. خالید بن ولید C. ہشام بن ولید D. صفوان بن ولید ✅ The correct answer is option صفوان بن ولید.
78. اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ثابت بن قیس ؓ B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ C. حضرت انس بن مالک ؓ D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس ✅ The correct answer is option Rashid Mehmood.
79. پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. محمد علی جناح B. سکندر مرزا C. شہاب الدین D. لیاقت علی خان ✅ The correct answer is option لیاقت علی خان.
80. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک ہجری B. دو ہجری C. چار ہجری D. تین ہجری ✅ The correct answer is option دو ہجری.