61. حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ کا کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. بنو قینقاع B. بنو نظیر C. بنو تمیم D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option بنو قینقاع.
62. عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. مدینہ میں B. مکہ میں C. شام میں D. حبشہ میں ✅ The correct answer is option مکہ میں.
63. تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option لوہے کا.
64. معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا October 9, 2025 by Admin A. چار B. تین C. پانچ D. چھ ✅ The correct answer is option تین.
65. بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ October 9, 2025 by Admin A. المزمل B. سورۃ المدثر C. سورۃ النور D. سورۃ المومنون ✅ The correct answer is option سورۃ المومنون.
66. اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟ October 9, 2025 by Admin A. تین دن اور دو رات تک B. پانچ دن اور چار رات تک C. چھ دن اور پانچ رات تک D. آٹھ دن اور سات رات تک ✅ The correct answer is option آٹھ دن اور سات رات تک.
67. سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1958 B. 1964 C. 1971 D. 1974 ✅ The correct answer is option 1958.
68. زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت داؤد علیہ السلام B. حضرت اسحاق علیہ السلام C. حضرت عیسی علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داؤد علیہ السلام.
69. بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ C. حضرت علی رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.
70. حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے) C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے).