201. انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 10 B. 30 C. 60 D. 90 ✅ The correct answer is option 60.
202. عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے October 9, 2025 by Admin A. بدوى B. حضروى C. يمنى D. شامی ✅ The correct answer is option بدوى.
203. یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ C. حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.
204. شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. 1 B. 3 C. 5 D. 7 ✅ The correct answer is option 5.
205. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. عبد مالک بن مروان B. سلمان بن عبدمالک C. حجاج بن یوسف ثقفی D. عمرو بن جرموز۔ ✅ The correct answer is option حجاج بن یوسف ثقفی.
206. غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زیدؓ بن حارثہ B. حضرت حاطبؓ بن عمرو C. حضرت سعد بن عبادہؓ D. حضرت ابو الد رداءؓ ✅ The correct answer is option حضرت سعد بن عبادہؓ.
207. جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت علی رضی اللہ عنہ.
208. جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ B. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ D. حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ.
209. حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت علی رضی الله عنہ B. حضرت ذید بن حارثہ رضی الله C. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ.
210. بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟ October 9, 2025 by Admin A. 1436 B. 1526 C. 1610 D. 1675 ✅ The correct answer is option 1526.