191. بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت آدم عليه السلام B. حضرت ابراہیم عليه السلام C. حضرت اسماعیل عليه السلام D. حضرت موسى عليه السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.
192. قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ الرحمن B. سورۃ البقرہ C. سورۃ یسین D. سورۃ توبہ ✅ The correct answer is option سورۃ یسین.
193. سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. عقاب B. مرخور C. اونٹ D. چیتا ✅ The correct answer is option اونٹ.
194. امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.
195. حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عثمانؓ B. حضرت عائشہ ؓ C. حضرت امیر معاویہؓ D. ؓحضرت علی ✅ The correct answer is option حضرت امیر معاویہؓ.
196. جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر ابن العوام ؓ B. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ C. حضرت ابو دجانہؓ D. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن مسعودؓ.
197. حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تلوار بنائی B. ہتھوڑا بنایا C. سوئی بنائی D. چھری بنائی ✅ The correct answer is option چھری بنائی.
198. الجبرا کے بانی کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. جابر بن حیان B. عمر خیام C. موسیٰ الخوارزمی D. فرانسوا وییٹ ✅ The correct answer is option موسیٰ الخوارزمی.
199. حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. بیس اوراق میں B. اکیس اوراق میں C. بائیس اوراق میں D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option اکیس اوراق میں.
200. حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو طالب B. حضرت عبدلمطلب C. حضرت حمزا D. عبد مناف ✅ The correct answer is option حضرت ابو طالب.