2. مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. چھ لاکھ B. چھ لاکھ ستر ہزار C. آٹھ لاکھ D. چار لاکھ اسی ہزار ✅ The correct answer is option چھ لاکھ.
38. جالوت بادشاہ کو کس نے قتل کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سلیمان علیہ السلام B. حضرت داود علیہ السلام C. حضرت نو ح علیہ السلام D. حضرت خضر علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داود علیہ السلام.
35. جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. کاربن مونو آکسائیڈ B. کاربن ڈائی آکسائیڈ C. ہائیڈروجن D. آکسیجن ✅ The correct answer is option کاربن ڈائی آکسائیڈ.
33. جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ C. حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ D. حضرت حضرت علی رضی الله عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ.
31. پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟ October 9, 2025 by Admin A. نذر محمد B. عبدالحفیظ کاردار C. عمران خان D. خان محمد ✅ The correct answer is option عبدالحفیظ کاردار.
29. البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1001 B. 1003 C. 1005 D. 1006 ✅ The correct answer is option 1001.
27. پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. کراچی B. لاہور C. فیصل آباد D. اسلام آباد ✅ The correct answer is option فیصل آباد.
24. سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. ابلیس کو B. مور کو C. حضرت حوا علیہ السلام کو D. حضرت آدم علیہ السلام کو ✅ The correct answer is option حضرت آدم علیہ السلام کو.
21. ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. ڈاکٹر لڈوگ زیمن B. ڈاکٹر گراہم بیل C. رائٹ برادرز D. ایڈیسن ✅ The correct answer is option رائٹ برادرز.
18. حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. 60 B. 70 C. 75 D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option 60.