61. حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ کا کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. بنو قینقاع B. بنو نظیر C. بنو تمیم D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option بنو قینقاع.
58. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟ October 9, 2025 by Admin A. بنو مخزوم B. بنو عبدالاشہل C. بنو نضیر D. بنو عدی ✅ The correct answer is option بنو عبدالاشہل.
25. حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. سترہ یا چوبیس سال B. آٹھارہ یا پچیس سال C. تیرہ یا اکیس سال D. بارہ یا بیس سال ✅ The correct answer is option سترہ یا چوبیس سال.
22. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. مسعود بن عمرو ثقفی B. ابودرہم بن عبدالعزی C. سلام بن شکم D. کنانہ بن ابی الحقیق ✅ The correct answer is option کنانہ بن ابی الحقیق.
19. پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سندھ B. پنجاب C. بلوچستان D. خیبر پختونخواہ ✅ The correct answer is option بلوچستان.
16. حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ذید بن حارث ؓ B. حضرت زید بن ثابت ؓ C. حضرت زید بن ارقم ؓ D. حضرت زید بن حارثہ ؓ ✅ The correct answer is option حضرت زید بن حارثہ ؓ.
13. فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
10. سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. تیسرے آسماب پر B. چوتھے آسمان پر C. پانچویں آسمان پر D. چھٹا آسمان پر ✅ The correct answer is option چھٹا آسمان پر.
7. کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟ October 9, 2025 by Admin A. غزوہ غابہ B. غزوہ خندق C. غزوہ حنین D. غزوہ احد ✅ The correct answer is option غزوہ غابہ.
5. قیامت کون سے دن آئے گی ؟ October 9, 2025 by Admin A. ہفتہ کے دن B. منگل کے دن C. جمعرات کے دن D. جمعہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.