15. جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. چھ B. سات C. پانچ D. آٹھ ✅ The correct answer is option پانچ.
12. حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی ______؟ October 9, 2025 by Admin A. کھا نسی B. خارش C. یرقان D. طاعون ✅ The correct answer is option طاعون .
9. بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟ October 9, 2025 by Admin A. چالیس سال تک B. پچاس سال تک C. ستر سال تک D. اسی سال تک ✅ The correct answer is option چالیس سال تک.
4. زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک سو سال B. دو سو سال C. تین سو سال D. دو سو پچاس سال ✅ The correct answer is option ایک سو سال.
1. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟ October 9, 2025 by Admin A. زاہد B. طیار C. شیخ المہاجرین D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option شیخ المہاجرین.
37. فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. جمعرات کے دن B. جمعہ کے دن C. اتوار کے دن D. پیر کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن .
36. غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ B. حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ C. حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ D. حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ.
34. قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ آل عمران B. سورۃ نساء C. سورۃ النمل۔ D. سورۃ البقرہ۔ ✅ The correct answer is option سورۃ البقرہ۔.
32. بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. خالہ زاد بہن B. پھوپھی زاد بہن C. آپؐ کی ذوجہ کی بہن D. دو اور تین دونوں ✅ The correct answer is option دو اور تین دونوں.
30. جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. لفتھانسا ائیر لائنز B. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز C. نیوس ائیر لائنز D. رائل جرمن ائیر لائنز ✅ The correct answer is option لفتھانسا ائیر لائنز.