105. نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت لوط علیہ السلام B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت سليمان عليه السلام D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت لوط علیہ السلام.
103. میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ہشامؓ بن عاص B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر C. حضرت زیدؓ بن حارثہ D. حضرت حاطبؓ بن عمرو ✅ The correct answer is option حضرت اُسیدؓ بن حضیر.
101. حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟ October 9, 2025 by Admin A. سات سو دانے گندم کے B. پانچ سو دانے گندم کے C. سات دانے گندم کے D. سات لاکھ دانے گندم کے ✅ The correct answer is option سات دانے گندم کے.
99. حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
97. حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا __________؟ October 9, 2025 by Admin A. فارسِ رسول B. بر C. طیار D. زاہد ✅ The correct answer is option فارسِ رسول.
95. ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟ October 9, 2025 by Admin A. 15 B. 10 C. 21 D. 17 ✅ The correct answer is option 17.
92. حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عمر فاروقؓ B. حضرت ابو بکر ؓ C. حضرت عثمان ؓ D. حضرت علی ✅ The correct answer is option حضرت عثمان ؓ.
89. حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. سنان ابن سنان B. سنان بن عبداللہ C. سنان بن مالک D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option سنان بن مالک.
87. حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ C. حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ D. حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.
84. اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. ڈولفن B. سٹارفش C. وئیل مچھلی D. کافگرپل فش ✅ The correct answer is option سٹارفش.