80. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک ہجری B. دو ہجری C. چار ہجری D. تین ہجری ✅ The correct answer is option دو ہجری.
111. غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ B. ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ C. ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ D. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ ✅ The correct answer is option ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.
83. قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. سورة البقراہ B. سورة الناس C. سورة الخلاص D. سورة الکافرون ✅ The correct answer is option سورة الکافرون.
41. حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟ October 9, 2025 by Admin A. پانچ B. پندرہ C. پچیس D. چھبیس ✅ The correct answer is option چھبیس.
77. قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. عمارہ بن ولید B. خالید بن ولید C. ہشام بن ولید D. صفوان بن ولید ✅ The correct answer is option صفوان بن ولید.
74. سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟ October 9, 2025 by Admin A. نواب زادہ لیاقت علی خان B. قائداعظم محمد علی جناح C. علامہ اقبال D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option علامہ اقبال.
71. نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1903 B. 1905 C. 1907 D. 1909 ✅ The correct answer is option 1907.
68. زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت داؤد علیہ السلام B. حضرت اسحاق علیہ السلام C. حضرت عیسی علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داؤد علیہ السلام.
65. بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ October 9, 2025 by Admin A. المزمل B. سورۃ المدثر C. سورۃ النور D. سورۃ المومنون ✅ The correct answer is option سورۃ المومنون.
63. تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option لوہے کا.