93. بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟

A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت موسى عليه السلام
D. حضرت اسماعیل عليه السلام
✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.

78. اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟

A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
✅ The correct answer is option Rashid Mehmood.