82. آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟ October 9, 2025 by Admin A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری B. حضرت ابو ایوب انصاری C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ D. حضرت صبیح ✅ The correct answer is option رافع بن عجلان معلّٰی انصاری.
79. پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. محمد علی جناح B. سکندر مرزا C. شہاب الدین D. لیاقت علی خان ✅ The correct answer is option لیاقت علی خان.
115. قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ یسین۔ B. سورۃ البقرہ۔ C. سورۃ الرحمن۔ D. سورۃ النمل۔ ✅ The correct answer is option سورۃ الرحمن۔.
113. حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ C. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ.
110. دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. افریقہ B. ایشیا C. جنوبی امریکہ D. شمالی امریکہ ✅ The correct answer is option جنوبی امریکہ.
108. غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟ October 9, 2025 by Admin A. 2 B. 3 C. 4 D. 5 ✅ The correct answer is option 2.
106. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے لیے سورة النور کی کتنی آیات نازل ہوئیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. چالیس آیات B. پچیس آیات C. سترہ آیات D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option سترہ آیات.
104. اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. اللہ تعالیٰ کے ناموں کو B. الہامی کتب کے ناموں C. پیغمبروں کے ناموں کو D. نبیاء کرام کے ناموں کو ✅ The correct answer is option اللہ تعالیٰ کے ناموں کو.
102. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. سلمیٰ بنت سلمہ B. رعد بنت جحدم C. ہندہ D. نعمٰی ✅ The correct answer is option رعد بنت جحدم.
100. محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ.