136. کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟

A. حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت ثابت بن قیس ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

133. کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟

A. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ.

142. کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟

A. حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت  زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

96. امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.

86. سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ 
✅ The correct answer is option حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ .