124. حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. داود بن نورا B. عمالیق بن خمیر۔ C. عوف بن صبرہ D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option داود بن نورا.
122. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. پندرہ سال دو ماہ B. سترہ سال C. اٹھارہ سال D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option اٹھارہ سال.
120. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟ October 9, 2025 by Admin A. 1870 B. 1873 C. 1875 D. 1885 ✅ The correct answer is option 1875.
118. الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. پانچ جوڑے B. چھ جوڑے C. سارت جوڑے D. آٹھ جوڑے ✅ The correct answer is option آٹھ جوڑے.
116. کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سانپ B. اونٹ C. وئیل مچھلی D. شتر مرغ ✅ The correct answer is option سانپ.
153. سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔ October 9, 2025 by Admin A. 7000 B. 8000 C. 8500 D. 9000 ✅ The correct answer is option 7000.
151. حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس B. چالیس C. اکیتیس D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تیس.
148. انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 10منٹ B. 30منٹ C. 50منٹ D. 90منٹ ✅ The correct answer is option 10منٹ.
145. خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1960 B. 1966 C. 1975 D. 1978 ✅ The correct answer is option 1975.
143. حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. بکری کا گوشت B. من و سلویٰ C. درخت کے پتے D. ہری گھاس ✅ The correct answer is option ہری گھاس.