152. حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟

A. حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ
B. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
C. حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ.

131. کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟

A. حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ.