135. جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. بیس B. پچیس C. چھبیس D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option چھبیس.
132. دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. دو سو تیرہ B. تین سو تیرہ C. تین سو ستائیس D. پانچ سو پندرہ ✅ The correct answer is option تین سو تیرہ.
129. دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سنگاپور۔ B. جرمنی۔ C. ایران۔ D. ایتھوپیا ✅ The correct answer is option سنگاپور۔.
127. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. غزوہ خیبر B. غزوہ مصطلق C. غزوہ حنین D. غزوہ موتہ ✅ The correct answer is option غزوہ خیبر.
125. پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سیالکوٹ B. سوات C. ایوبیہ D. کراچی ✅ The correct answer is option سوات.
123. حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
121. حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟ October 9, 2025 by Admin A. آٹھ B. نو C. چار D. دو ✅ The correct answer is option چار.
119. قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 16 B. 40 C. 30 D. 25 ✅ The correct answer is option 30.
117. حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے. October 9, 2025 by Admin A. سلام کرتا B. دودھ پلاتا C. تکیہ رکھتا D. خوشبو پیش کرت ✅ The correct answer is option تکیہ رکھتا.
154. حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ثعلبہ رض B. حضرت حبيب رض C. حضرت ابو ضمرہ رض D. حضرت عمرو بن سمرہ رض ✅ The correct answer is option حضرت عمرو بن سمرہ رض.