177. حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟ October 9, 2025 by Admin A. پچانوے بدری صحابہؓ B. ستانوے بدری صحابہؓ C. آٹھانوے بدری صحابہؓ D. ننانوے بدری صحابہؓ ✅ The correct answer is option ننانوے بدری صحابہؓ.
175. حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟ October 9, 2025 by Admin A. 31 B. 33 C. 35 D. 37 ✅ The correct answer is option 33.
173. بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب B. حضرت زیدؓ بن حارث C. حضرت امیر حمزہؓ D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص ✅ The correct answer is option حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب.
170. کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت B. حضرت بلال رضی اللہ عنہ C. عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ D. حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت.
167. پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 60کلومیٹر B. 65کلومیٹر C. 70کلومیٹر D. 75کلومیٹر ✅ The correct answer is option 60کلومیٹر.
164. ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1928 B. 1903 C. 1911 D. 1926 ✅ The correct answer is option 1903.
161. امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ B. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.
158. پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟ October 9, 2025 by Admin A. تیرا اگست 1947 B. تیرا اگست 1950 C. تیرا اگست 1954 D. تیرا اگست 1958 ✅ The correct answer is option تیرا اگست 1954.
156. حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری C. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
191. بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت آدم عليه السلام B. حضرت ابراہیم عليه السلام C. حضرت اسماعیل عليه السلام D. حضرت موسى عليه السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.