188. الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟ October 9, 2025 by Admin A. پانچ جوڑے B. چھ جوڑے C. سارت جوڑے D. آٹھ جوڑے ✅ The correct answer is option آٹھ جوڑے.
184. وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ایوب انصاریؓ B. حضرت ابوذر غفاریؓ C. حضرت بلال حبشیؓ D. حضرت ولیدؓ بن ولید ✅ The correct answer is option حضرت ایوب انصاریؓ.
182. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت کلثومں بن ہدم انصاری B. حضرت طلحہ C. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص D. حضرت ابو ایوب انصاری ✅ The correct answer is option حضرت کلثومں بن ہدم انصاری.
180. بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. زینب بنت مراء االخثعمیہ B. فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ C. اسماء بنت مراء الخثعمیہ D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ.
178. حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. عبدالرحمن B. عبید اللّہ C. عبداللّہ D. صبیح اللّہ ✅ The correct answer is option عبید اللّہ.
176. حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن جدعان D. ان میں سے کوئی نیں ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن جدعان.
174. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ماموں B. ماموں زاد بھائی C. خالو D. چچا ✅ The correct answer is option چچا.
172. حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟ October 9, 2025 by Admin A. سلمیٰ B. بنو سلمہ C. بنو عبد الاشہل D. بنو مخزوم ✅ The correct answer is option بنو سلمہ.
169. حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عیسی علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت داود علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داود علیہ السلام.
166. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟ October 9, 2025 by Admin A. ابن عرقہ B. شمر C. طعیہ بن عدی D. ابو جہل ✅ The correct answer is option طعیہ بن عدی.