165. کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. مہاجر B. انصار C. حبشہ والوں کو D. ایرانیوں کو ✅ The correct answer is option انصار.
162. وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.
159. الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کب لکھی؟ October 9, 2025 by Admin A. 1877 B. 1876 C. 1879 D. 1900 ✅ The correct answer is option 1879.
192. قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ الرحمن B. سورۃ البقرہ C. سورۃ یسین D. سورۃ توبہ ✅ The correct answer is option سورۃ یسین.
189. پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. موتیا کا پھول B. چھمبا کا پھول C. گلاب کا پھول D. چنبیلی کا پھول ✅ The correct answer is option چنبیلی کا پھول.
186. حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
185. جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. بحیرہ عرب B. کوئی بھی نہیں C. بحیرہ اسود D. بحیرہ احمر ✅ The correct answer is option بحیرہ احمر.
183. برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. ڈالر B. پولا C. کروزیرو D. اسکوڈو ✅ The correct answer is option کروزیرو.
181. ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حزقیل علیہ السلام B. حضرت یوشع علیہ السلام C. حضرت داود علیہ السلام D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option حضرت حزقیل علیہ السلام.
179. فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔ October 9, 2025 by Admin A. 1960 B. 1961 C. 1962 D. 1963 ✅ The correct answer is option 1962.