218. حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج گئے تھے اس کی رکاب کس نے تھامی تھی ؟

A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
✅ The correct answer is option حضرت جبرائیل علیہ السلام.

209. حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟

A. حضرت علی رضی الله  عنہ
B. حضرت ذید بن حارثہ رضی الله
C. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
✅ The correct answer is option حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ.