207. جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت علی رضی اللہ عنہ.
204. شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. 1 B. 3 C. 5 D. 7 ✅ The correct answer is option 5.
202. عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے October 9, 2025 by Admin A. بدوى B. حضروى C. يمنى D. شامی ✅ The correct answer is option بدوى.
200. حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو طالب B. حضرت عبدلمطلب C. حضرت حمزا D. عبد مناف ✅ The correct answer is option حضرت ابو طالب.
198. الجبرا کے بانی کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. جابر بن حیان B. عمر خیام C. موسیٰ الخوارزمی D. فرانسوا وییٹ ✅ The correct answer is option موسیٰ الخوارزمی.
196. جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر ابن العوام ؓ B. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ C. حضرت ابو دجانہؓ D. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن مسعودؓ.
194. امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.
231. سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو بکر ؓ B. حضرت علی ؓ C. حضرت ذید بن حارث ؓ D. حضرت عمران ؓ بن حصین ✅ The correct answer is option حضرت علی ؓ.
229. دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. جارجیہ B. جرمنی C. سنگاپور D. ایران ✅ The correct answer is option جارجیہ.
227. پانچواں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. چاندی کا B. سونے کا C. سفید زمرد D. سفید موتی کا ✅ The correct answer is option چاندی کا.