195. حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عثمانؓ B. حضرت عائشہ ؓ C. حضرت امیر معاویہؓ D. ؓحضرت علی ✅ The correct answer is option حضرت امیر معاویہؓ.
232. زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 485میل فی سیکنڈ B. 185میل فی سیکنڈ C. 307میل فی سیکنڈ D. 128میل فی سیکنڈ ✅ The correct answer is option 185میل فی سیکنڈ.
230. حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک سو بیس برس B. ایک سو تیس برس C. ایک سو چالیس برس D. ایک سو پچاس برس ✅ The correct answer is option ایک سو تیس برس.
228. حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. دو دن بعد B. تین دن بعد C. سات دن بعد D. ان میں سے کوئ نہیں ✅ The correct answer is option تین دن بعد.
225. امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.
222. حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟ October 9, 2025 by Admin A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
219. حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. سورة یسن B. سورة الرحمن C. سورة البقرہ D. سورة النور ✅ The correct answer is option سورة البقرہ.
216. بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب B. حضرت زیدؓ بن حارث C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص ✅ The correct answer is option حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب.
213. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کا رنگ کیسا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. کالا B. سفید C. سرخ D. کالا اور سفید دونوں ✅ The correct answer is option سفید.
210. بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟ October 9, 2025 by Admin A. 1436 B. 1526 C. 1610 D. 1675 ✅ The correct answer is option 1526.