220. ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟ October 9, 2025 by Admin A. نو مرد اور چھ عورتیں B. دس مرد اور پانچ عورتیں C. گیارہ مرد اور چار عورتیں D. تیرہ مرد اور دو عورتیں ✅ The correct answer is option گیارہ مرد اور چار عورتیں.
217. توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابراہیم علیہ السلام B. حضرت موسی علیہ السلام C. حضرت سلیمان علیہ السلام D. حضرت داؤد علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسی علیہ السلام.
214. مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عاصمؓ بن عدی B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری C. حضرت بلال حبشیؓ D. حضرت بلالؓ بن رباح ✅ The correct answer is option حضرت بلالؓ بن رباح.
211. اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. کیوی B. چمگادڑ C. شترمرغ D. کوئل ✅ The correct answer is option کوئل.
208. جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ B. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ D. حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ.
205. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. عبد مالک بن مروان B. سلمان بن عبدمالک C. حجاج بن یوسف ثقفی D. عمرو بن جرموز۔ ✅ The correct answer is option حجاج بن یوسف ثقفی.
203. یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ C. حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.
201. انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 10 B. 30 C. 60 D. 90 ✅ The correct answer is option 60.
199. حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. بیس اوراق میں B. اکیس اوراق میں C. بائیس اوراق میں D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option اکیس اوراق میں.
197. حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تلوار بنائی B. ہتھوڑا بنایا C. سوئی بنائی D. چھری بنائی ✅ The correct answer is option چھری بنائی.