242. انسان کے مقابلے میں جنات کی تعداد کتنی گنا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. سات گنا B. آٹھ گنا C. نو گنا D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option نو گنا.
239. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.
236. آٹو موبائل انجن کب ایجاد ہوا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1865 B. 1875 C. 1879 D. 1885 ✅ The correct answer is option 1879.
233. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟ October 9, 2025 by Admin A. ابو عبداﷲ B. ابو اسحٰق C. ابو معاویہ D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option ابو معاویہ.
270. حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟ October 9, 2025 by Admin A. پچانوے بدری صحابہؓ B. ستانوے بدری صحابہؓ C. آٹھانوے بدری صحابہؓ D. ننانوے بدری صحابہؓ ✅ The correct answer is option ننانوے بدری صحابہؓ.
267. کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 27500 B. 28250 C. 29115 D. 29756 ✅ The correct answer is option 28250.
264. تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.
263. جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس B. چالیس C. پینتالیس D. پچس ✅ The correct answer is option چالیس.
226. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں _________؟ October 9, 2025 by Admin A. غزوہ احد B. حجتہ الوداع C. غزوہ بدر D. بیعت رضوان ✅ The correct answer is option حجتہ الوداع.
223. جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. آگ کا فرشتہ B. بارش کا فرشتہ C. بادلوں کا فرشتہ D. حضرت جبرائیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option بادلوں کا فرشتہ.