238. انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 204 B. 205 C. 206 D. 207 ✅ The correct answer is option 206.
235. حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
272. وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟ October 9, 2025 by Admin A. تین ہزار درہم B. چار ہزار درہم C. دو ہزار درہم D. ایک ہزار درہم ✅ The correct answer is option چار ہزار درہم.
269. حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. دو دن بعد B. تین دن بعد C. سات دن بعد D. ان میں سے کوئ نہیں ✅ The correct answer is option تین دن بعد.
266. حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. فضل الحسن B. وصی احمد C. امانت علی D. محمد حسین ✅ The correct answer is option فضل الحسن.
262. انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 25فیصد B. 35فیصد C. 65فیصد D. 70فیصد ✅ The correct answer is option 65فیصد.
260. اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. کیوی B. چمگادڑ C. شترمرغ D. کوئل ✅ The correct answer is option چمگادڑ.
258. پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تین بادشاہوں نے B. چار بادشاہوں نے C. پانچ بادشاہوں نے D. آٹھ بادشاہوں نے ✅ The correct answer is option چار بادشاہوں نے.
256. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک سو پچاس B. ایک سو چالیس C. ایک سو ستّر D. ایک سو ساٹھ ✅ The correct answer is option ایک سو ساٹھ.
254. سندھ کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 140914 B. 149870 C. 154120 D. 159873 ✅ The correct answer is option 140914.