252. برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی عمر ملکہ بنتے وقت کتنی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. 19 سال B. 18 سال C. 24 سال D. 21 سال ✅ The correct answer is option 18 سال.
250. حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. مزکی B. عبدالقادر C. مجیب D. مظہر ✅ The correct answer is option مزکی.
248. پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. تربیلا بجلی گھر B. منگلا بجلی گھر C. راول بجلی گھر D. وارسک بجلی گھر ✅ The correct answer is option تربیلا بجلی گھر.
246. حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟ October 9, 2025 by Admin A. شام B. یمن C. مدینہ D. مکہ ✅ The correct answer is option Rashid Mehmood.
243. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟ October 9, 2025 by Admin A. طیار B. زاہد C. امین D. بیضاء ✅ The correct answer is option بیضاء.
240. برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. آرڈر آف میرٹ B. رائیل ریڈ کراس C. وکٹوریہ کراس D. جارج کراس ✅ The correct answer is option وکٹوریہ کراس.
237. کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. اختر شیرانی B. ٓاختر حسین رائے پوری C. کوئی نہیں D. اصغر گونڈوی ✅ The correct answer is option اختر حسین رائے پوری.
234. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. طیار B. امین C. نعم الرجل D. زاہد ✅ The correct answer is option نعم الرجل .
271. وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ.
268. حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ______؟ October 9, 2025 by Admin A. 10 سال B. 12 سال C. 5 سال D. 15 سال ✅ The correct answer is option 12 سال.