294. امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

A. مسافح بن صفوان
B. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.

244. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟

A. ؓ حضرت ابو الدحداح
B. حضرت  سعد بن ابی وقاصؓ
C. ؓ حضرت ابو الد رداء
D. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
✅ The correct answer is option ؓ حضرت ابو الدحداح.