283. کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟ A. حضرت خدیجہؓ B. حضرت سودہؓ C. حضرت ماریہؓ D. حضرت عائشہؓ ✅ The correct answer is option حضرت عائشہؓ.
280. قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟ A. 78 B. 80 C. 86 D. 90 ✅ The correct answer is option 86.
277. نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ A. حضرت لوط علیہ السلام B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت سليمان عليه السلام D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت لوط علیہ السلام.
275. انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟ A. 10منٹ B. 30منٹ C. 45منٹ D. 60منٹ ✅ The correct answer is option 30منٹ.
273. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟ A. 9 B. 10 C. 11 D. 12 ✅ The correct answer is option 10.
311. انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟ A. 10منٹ B. 30منٹ C. 60منٹ D. 90منٹ ✅ The correct answer is option 30منٹ.
309. غزوہ احد میں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے تو ان سے نکلنے والا خون کس نے پی لیا ؟ A. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے B. حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے C. حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے.
307. جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟ A. پولا B. ڈالر C. اسکوڈو D. رینڈ ✅ The correct answer is option رینڈ.
305. امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟ A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
303. ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟ A. ہیپییٹائٹس اے B. ہیپاٹائٹس بی C. ٹی بی D. ایڈز ✅ The correct answer is option ایڈز.