310. بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت يعقوب ( إسرائيل B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت لوط عليه السلام D. حضرت أيوب عليه السلام ✅ The correct answer is option حضرت أيوب عليه السلام.
308. داغ کا اصل نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. پنڈت رتن ناتھ B. مرزا سلامت علی C. نواب مرزا خاں D. محمد طفیل ✅ The correct answer is option نواب مرزا خاں.
306. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟ October 9, 2025 by Admin A. ابناءِ بیضاء B. ابن ربیعہ C. ابن وہب D. ابن فہری ✅ The correct answer is option ابناءِ بیضاء.
304. اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت اسماعیل علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت سلمان علیہ السلام D. حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت ابراہیم علیہ السلام .
301. پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 796096مربع کلو میٹر B. 987512مربع کلو میٹر C. 459876مربع کلو میٹر D. 1569096مربع کلو میٹر ✅ The correct answer is option 796096مربع کلو میٹر.
298. ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟ October 9, 2025 by Admin A. اسی مرد اور اکیس عورتیں B. اکیاسی مرد اور بیس عورتیں C. بیاسی مرد اور بیس عورتیں D. ستر مرد اور بیالیس عورتیں ✅ The correct answer is option بیاسی مرد اور بیس عورتیں.
295. سب سے پہلے سورج کون سے دن طلوع ہوا ؟ October 9, 2025 by Admin A. جمعرات کے دن B. جمعہ کے دن C. ہفتہ کے دن D. پیر کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
292. تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن کون سا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. جمعرات کا دن B. جمعہ کا دن C. پیر کا دن D. اتوار کا دن ✅ The correct answer is option جمعہ کا دن.
289. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. مسعود بن عمرو ثقفی B. ابودرہم بن عبدالعزی C. سلام بن شکم D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option سلام بن شکم.
286. حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. ستر ہزار B. پانچ لاکھ C. سات لاکھ D. ستر لاکھ ✅ The correct answer is option سات لاکھ.