341. حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟ A. مزکی B. محب C. مظہر D. مجیب ✅ The correct answer is option مظہر.
338. مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟ A. کیوی B. کیٹ فیش C. سانپ D. چمگادڑ ✅ The correct answer is option سانپ.
334. حضرت یوسف علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ؟ A. اسی سال B. نوے سال C. ستر سال D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option نوے سال.
332. علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟ A. بال جبریل B. بانگِ درا C. ارمغان حجاز D. جاوید نامہ ✅ The correct answer is option بانگِ درا.
330. لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟ A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت سہیل بن عمرو C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سہیل بن عمرو.
328. مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟ A. حضرت عزرائیل علیہ السلام B. حضرت میکائیل علیہ السلام C. حضرت جبرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت میکائیل علیہ السلام.
326. اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟ A. 807 B. 870 C. 906 D. 990 ✅ The correct answer is option 906.
324. انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟ A. 12 B. 27 C. 30 D. 39 ✅ The correct answer is option 27.
322. خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟ A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ.
320. ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟ A. ساوتومےشہر B. کیپ ٹاون C. گیبرون D. یاونڈے ✅ The correct answer is option ساوتومےشہر.