318. بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. معن بن خزام B. حکیم بن خزام C. امیہ بن خلف D. ان میں سے کقئی نہیں ✅ The correct answer is option حکیم بن خزام.
316. قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ البقرہ۔ B. سورۃ یسین۔ C. سورۃ الرحمن۔ D. سورۃ النمل۔ ✅ The correct answer is option سورۃ النمل۔.
313. عینک کس ملک کی ایجاد ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. اسکاٹ لینڈ B. امریکہ C. برطانیہ D. اٹلی ✅ The correct answer is option اٹلی.
346. حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟ October 9, 2025 by Admin A. 60 دن تک B. 70 دن تک C. 40 دن تک D. 07 دن تک ✅ The correct answer is option 70 دن تک.
343. اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
340. سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. درہ شانگلا B. درہ خوجک C. درہ ٹوچی D. درہ خیبر ✅ The correct answer is option درہ شانگلا.
337. شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟ October 9, 2025 by Admin A. 60 B. 61 C. 63 D. 64 ✅ The correct answer is option 63.
336. حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟ October 9, 2025 by Admin A. بیالیس ماہ تک B. اکتیس ماہ تک C. چالیس ماہ تک D. تیس ماہ تک ✅ The correct answer is option تیس ماہ تک.
302. پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 556 B. 558 C. 580 D. 660 ✅ The correct answer is option 558.
299. حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک دن کی مسافت B. تین دن کی مسافت C. سات دن کی مسافت D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تین دن کی مسافت .