327. اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت آدم ( أبو البشرية ) B. حضرت داود عليه السلام C. حضرت سليمان عليه السلام D. حضرت محمد ؐ ✅ The correct answer is option حضرت سليمان عليه السلام.
325. جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ.
323. ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. چاندی کا B. سونے کا C. سفید زمرد D. سفید موتی کا ✅ The correct answer is option سفید زمرد.
321. حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ C. حضرت انس بن مالک ؓ D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس ✅ The correct answer is option حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ.
319. حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ B. حضرتسعدبن معاذ ؓ C. حضرت معاذ بن جبل ؓ D. حضرت زبیر ابن العوام ؓ ✅ The correct answer is option حضرتسعدبن معاذ ؓ.
317. جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟ October 9, 2025 by Admin A. شمر B. شیبہ C. ابو جہل D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option شیبہ.
314. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.
349. اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حارثہ بن زید انصاریؓ B. حضرت حارثہ بن نعیم ؓ C. حضرت نعمان بن ابو خزمہؓ D. حضرت حارثہ بن نعمان ؓ ✅ The correct answer is option حضرت حارثہ بن نعمان ؓ.
347. لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 5 دفعہ B. 9 دفعہ C. 7 دفعہ D. 3 دفعہ ✅ The correct answer is option 7 دفعہ.
344. اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. اکبر B. جرأت C. غالب D. فیض ✅ The correct answer is option جرأت.