315. وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟

A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلام
✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.

339. حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟

A. (حضرت إبراهيم  ( أبو الانبياء
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت إدريس علیہ السلام
✅ The correct answer is option حضرت إدريس علیہ السلام.