حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟ October 9, 2025 by Admin A. پچانوے بدری صحابہؓ B. ستانوے بدری صحابہؓ C. آٹھانوے بدری صحابہؓ D. ننانوے بدری صحابہؓ ✅ The correct answer is option ننانوے بدری صحابہؓ.
حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. عبدالرحمن B. عبید اللّہ C. عبداللّہ D. صبیح اللّہ ✅ The correct answer is option عبید اللّہ.
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔ October 9, 2025 by Admin A. 1960 B. 1961 C. 1962 D. 1963 ✅ The correct answer is option 1962.
بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. زینب بنت مراء االخثعمیہ B. فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ C. اسماء بنت مراء الخثعمیہ D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ.
ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حزقیل علیہ السلام B. حضرت یوشع علیہ السلام C. حضرت داود علیہ السلام D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option حضرت حزقیل علیہ السلام.
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت کلثومں بن ہدم انصاری B. حضرت طلحہ C. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص D. حضرت ابو ایوب انصاری ✅ The correct answer is option حضرت کلثومں بن ہدم انصاری.
برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. ڈالر B. پولا C. کروزیرو D. اسکوڈو ✅ The correct answer is option کروزیرو.
وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ایوب انصاریؓ B. حضرت ابوذر غفاریؓ C. حضرت بلال حبشیؓ D. حضرت ولیدؓ بن ولید ✅ The correct answer is option حضرت ایوب انصاریؓ.
جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. بحیرہ عرب B. کوئی بھی نہیں C. بحیرہ اسود D. بحیرہ احمر ✅ The correct answer is option بحیرہ احمر.
حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.