پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 60کلومیٹر B. 65کلومیٹر C. 70کلومیٹر D. 75کلومیٹر ✅ The correct answer is option 60کلومیٹر.
ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟ October 9, 2025 by Admin A. 5انچ B. 4انچ C. 7انچ D. 6انچ ✅ The correct answer is option 6انچ.
حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عیسی علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت داود علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داود علیہ السلام.
کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت B. حضرت بلال رضی اللہ عنہ C. عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ D. حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت.
حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟ October 9, 2025 by Admin A. مزکی B. مجیب C. عبدالقدوس D. مظہر ✅ The correct answer is option مجیب.
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟ October 9, 2025 by Admin A. سلمیٰ B. بنو سلمہ C. بنو عبد الاشہل D. بنو مخزوم ✅ The correct answer is option بنو سلمہ.
بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب B. حضرت زیدؓ بن حارث C. حضرت امیر حمزہؓ D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص ✅ The correct answer is option حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب.
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ماموں B. ماموں زاد بھائی C. خالو D. چچا ✅ The correct answer is option چچا.
حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟ October 9, 2025 by Admin A. 31 B. 33 C. 35 D. 37 ✅ The correct answer is option 33.
حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن جدعان D. ان میں سے کوئی نیں ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن جدعان.