Q. کشتی مسکین و جان پاک و دیوار یتیم — علم موسی بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش درج بالا شعر میں تلمیحات کتنی بار آئی ہیں ؟ September 22, 2026 by Admin ایک دو تین چار ✅ The correct answer is c. تین.
Q. شہادت التحقیق کی ہئیت کیا ہے ؟ September 22, 2026 by Admin ناول مثنوی افسانہ داستان ✅ The correct answer is b. مثنوی.
Q. مرزا سلامت ولی دبیر کا بیٹا جو شاعر تھا ؟ September 22, 2026 by Admin مرزا جعفر اوج مرزا قتیل مرزا دبیر کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. مرزا جعفر اوج.
Q. غالب نے سب سے زیادہ خط کس کو لکھے تھے ؟ September 22, 2026 by Admin منشی مرزا ہرگوپال کو حالی کو سر سید احمد خان کو کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. منشی مرزا ہرگوپال کو.
Q. ابراہیم نامہ کس نے لکھا تھا ؟ September 22, 2026 by Admin عبدل دہلوی قلی قطب شا ہ عادل دہلوی کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. عبدل دہلوی.
Q. الطاف فاطمہ کی تحریر چلتا مسافر کا موضوع کیا ہے ؟ September 22, 2026 by Admin سقوط ڈھاکہ سقو ط ہند سقوط بر صغیر کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. سقوط ڈھاکہ.
Q. قبالہ لکھوانا سے کیا مراد ہے ؟ September 22, 2026 by Admin مکان یا جائیداد نام کروانا مکان بیچنا جگہ بیچنا کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. مکان یا جائیداد نام کروانا.
Q. امرا ؤ جان ادا میں امراؤ کا نام کیا تھا ؟ September 22, 2026 by Admin امیرن خوش بخت نیلو میرا ✅ The correct answer is a. امیرن.
Q. اکادمی ادبیات پاکستان کی پہلی خاتون چیئرمین کون ہیں ؟ September 22, 2026 by Admin ڈاکٹر نجیبہ عارف شمع خالد فہمیدہ ریاض کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. ڈاکٹر نجیبہ عارف.
Q. درست املا کون سی ہے ؟ September 22, 2026 by Admin توتا طوتا ٹوتا کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. توتا.