Q. اردو کی پہلی باقاعدہ تمثیلی کتاب کون سی ہے ؟

باغ و بہار
سب رس
علم الاقتصا د
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. سب رس.

Q. شعر میں الفاظ کی ضگہ تبدیل کرنے سے ناگوار لگے تو اسے کیا کہتے ہیں ؟

عامیانہ
رکیک
متنازعہ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. رکیک.

Q. اقبال کی پہلی تصنیف کون سی ہے ؟

علم الاقتصاد
اسرار خودی
پیام مشرق
بانگ درا
✅ The correct answer is a. علم الاقتصاد.

Q. زبانوں کا سب سے بڑا گروہ کون سا ہے ؟

ہند یورپی
ہندی گروہ
پنجابی گروہ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ہند یورپی.

Q. اردو میں اصول و تحقیق کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

سید اشرف
ایم سلطانہ بخش
نجیبہ عارف
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. ایم سلطانہ بخش.

Q. آخری سواریاں کے مصنف کا نام کیا ہے؟

نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
سید اشرف
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. سید اشرف.