Q. لسانی تشکیلات کا نعرہ افتخار جالب نے لگایا ؟

ماخذ کے دیباچے میں
دکن کی اردو میں
دونوں میں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ماخذ کے دیباچے میں.

Q. ہم سخن فہم ہیں ———– کے طرف دار نہیں دیکھیں اس سہرے سے کہہ دے کوئی بڑھ کر سہرا

حالی
غالب
سر سید
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. حالی.

Q. دکن میں اردو کا نظریہ کس نے پیش کیا ؟

نصیر الدین ہاشمی
ڈاکٹر جمیل جالبی
سر سید احمد خان
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. نصیر الدین ہاشمی.

Q. اصلاح زبان کے حوالے سے کون مشہور ہیں ؟

غالب
حالی
امام بخش ناسخ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. امام بخش ناسخ.

Q. عرب کا چاند کس کی کتاب ہے ؟

غلام عباس کی
ڈاکٹر جمیل جالبی کی
سوامی لکشمن پرشاد کی
کسی کی نہیں
✅ The correct answer is c. سوامی لکشمن پرشاد کی.

Q. شاعر کی مختصر سوانح اور اس کے کلام کا ذکر کیا کہلاتا ہے ؟

تذکرہ
قصیدہ
مرثیہ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. تذکرہ.

Q. کون سا فکر لسانی ملاوٹوں کے خلاف آواز اٹھاتا ہے ؟

ہیئیتی تنقید
لسانی تنقید
اخلاقی تنقید
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ہیئیتی تنقید.