Q. اکادمی ادبیات پاکستان کی پہلی خاتون چیئرمین کون ہیں ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
شمع خالد
فہمیدہ ریاض
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ڈاکٹر نجیبہ عارف.

Q. رسالہ نقوش کے مدیر کون ہیں ؟

محمد طفیل
ڈاکٹر جمیل جالبی
شبلی نعمانی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. محمد طفیل.

Q. ہاتھ اوپر کے تلے ہو جانا —— ؟

جیل سے باہر آنا
گرفتار ہونا
سزا ہو جانا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. گرفتار ہونا.

Q. لسانی تحریک کس کے بارے میں ہے ؟

لسانی تشکیلات
اخلاقی تشکیلات
دنیاوی تشکیلات
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. لسانی تشکیلات.