93. بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟

A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت موسى عليه السلام
D. حضرت اسماعیل عليه السلام
✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.

96. امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.

99. حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟

A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

100. محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“

A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ.