1. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟ A. زاہد B. طیار C. شیخ المہاجرین D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option شیخ المہاجرین.
2. مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟ A. چھ لاکھ B. چھ لاکھ ستر ہزار C. آٹھ لاکھ D. چار لاکھ اسی ہزار ✅ The correct answer is option چھ لاکھ.
3. ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟ A. گگلیمو مارکونی B. کارل بینز C. ولہلم کونریڈ روئینتجن D. گوٹلب ڈائملر ✅ The correct answer is option گگلیمو مارکونی.
4. زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟ A. ایک سو سال B. دو سو سال C. تین سو سال D. دو سو پچاس سال ✅ The correct answer is option ایک سو سال.
5. قیامت کون سے دن آئے گی ؟ A. ہفتہ کے دن B. منگل کے دن C. جمعرات کے دن D. جمعہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
6. انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟ A. ملٹن B. رودکی C. وکٹر D. ہومر ✅ The correct answer is option ملٹن.
7. کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟ A. غزوہ غابہ B. غزوہ خندق C. غزوہ حنین D. غزوہ احد ✅ The correct answer is option غزوہ غابہ.
8. جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟ A. پچپن سال B. ساٹھ سال C. چونسٹھ سال D. ستر سال ✅ The correct answer is option چونسٹھ سال.
9. بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟ A. چالیس سال تک B. پچاس سال تک C. ستر سال تک D. اسی سال تک ✅ The correct answer is option چالیس سال تک.
10. سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟ A. تیسرے آسماب پر B. چوتھے آسمان پر C. پانچویں آسمان پر D. چھٹا آسمان پر ✅ The correct answer is option چھٹا آسمان پر.