51. ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟ A. 25 فٹ B. 23 فٹ C. 29 فٹ D. 27 فٹ ✅ The correct answer is option 25 فٹ.
53. غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا _______ ؟ A. حضرت سعد بن ربیع ؓ B. حضرت تمیم بن اوس داری ؓ C. حضرت حزیمہ بن ثابت ؓ D. حضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓ ✅ The correct answer is option حضرت سعد بن ربیع ؓ.
55. معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟ A. پہلے آسمان پر B. دوسرے آسمان پر C. تیسرے آسمان پر D. چوتھے آسمان پر ✅ The correct answer is option چوتھے آسمان پر.
57. وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟ A. حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ D. حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ.
60. نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟ A. حضرت عزرائیل علیہ السلام B. حضرت میکائیل علیہ السلام C. حضرت جبرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت جبرائیل علیہ السلام.
63. تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option لوہے کا.
65. بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ A. المزمل B. سورۃ المدثر C. سورۃ النور D. سورۃ المومنون ✅ The correct answer is option سورۃ المومنون.
71. نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟ A. 1903 B. 1905 C. 1907 D. 1909 ✅ The correct answer is option 1907.
74. سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟ A. نواب زادہ لیاقت علی خان B. قائداعظم محمد علی جناح C. علامہ اقبال D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option علامہ اقبال.
77. قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟ A. عمارہ بن ولید B. خالید بن ولید C. ہشام بن ولید D. صفوان بن ولید ✅ The correct answer is option صفوان بن ولید.