77. قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟ A. عمارہ بن ولید B. خالید بن ولید C. ہشام بن ولید D. صفوان بن ولید ✅ The correct answer is option صفوان بن ولید.
41. حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟ A. پانچ B. پندرہ C. پچیس D. چھبیس ✅ The correct answer is option چھبیس.
38. جالوت بادشاہ کو کس نے قتل کیا ؟ A. حضرت سلیمان علیہ السلام B. حضرت داود علیہ السلام C. حضرت نو ح علیہ السلام D. حضرت خضر علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داود علیہ السلام.
2. مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟ A. چھ لاکھ B. چھ لاکھ ستر ہزار C. آٹھ لاکھ D. چار لاکھ اسی ہزار ✅ The correct answer is option چھ لاکھ.
5. قیامت کون سے دن آئے گی ؟ A. ہفتہ کے دن B. منگل کے دن C. جمعرات کے دن D. جمعہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
10. سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟ A. تیسرے آسماب پر B. چوتھے آسمان پر C. پانچویں آسمان پر D. چھٹا آسمان پر ✅ The correct answer is option چھٹا آسمان پر.
16. حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟ A. حضرت ذید بن حارث ؓ B. حضرت زید بن ثابت ؓ C. حضرت زید بن ارقم ؓ D. حضرت زید بن حارثہ ؓ ✅ The correct answer is option حضرت زید بن حارثہ ؓ.
19. پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے؟ A. سندھ B. پنجاب C. بلوچستان D. خیبر پختونخواہ ✅ The correct answer is option بلوچستان.
22. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟ A. مسعود بن عمرو ثقفی B. ابودرہم بن عبدالعزی C. سلام بن شکم D. کنانہ بن ابی الحقیق ✅ The correct answer is option کنانہ بن ابی الحقیق.
25. حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟ A. سترہ یا چوبیس سال B. آٹھارہ یا پچیس سال C. تیرہ یا اکیس سال D. بارہ یا بیس سال ✅ The correct answer is option سترہ یا چوبیس سال.