67. سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟ A. 1958 B. 1964 C. 1971 D. 1974 ✅ The correct answer is option 1958.
70. حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟ A. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے) C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے).
73. کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں A. محاورہ ہے B. روز مرہ ہے C. محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی D. 0 ✅ The correct answer is option محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی.
55. معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟ A. پہلے آسمان پر B. دوسرے آسمان پر C. تیسرے آسمان پر D. چوتھے آسمان پر ✅ The correct answer is option چوتھے آسمان پر.
57. وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟ A. حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ D. حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ.
65. بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ A. المزمل B. سورۃ المدثر C. سورۃ النور D. سورۃ المومنون ✅ The correct answer is option سورۃ المومنون.
68. زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟ A. حضرت داؤد علیہ السلام B. حضرت اسحاق علیہ السلام C. حضرت عیسی علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داؤد علیہ السلام.
71. نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟ A. 1903 B. 1905 C. 1907 D. 1909 ✅ The correct answer is option 1907.
74. سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟ A. نواب زادہ لیاقت علی خان B. قائداعظم محمد علی جناح C. علامہ اقبال D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option علامہ اقبال.
77. قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟ A. عمارہ بن ولید B. خالید بن ولید C. ہشام بن ولید D. صفوان بن ولید ✅ The correct answer is option صفوان بن ولید.